
8171 Pakistan News
February 26, 2025 at 02:10 AM
خوشخبری! رمضان نگہبان پیکج 2025
حکومت کی جانب سے مستحق خاندانوں کے لیے "رمضان نگہبان پیکج" کا آغاز 26 فروری 2025 سے ہو رہا ہے۔ اس پیکج کے تحت ہر اہل خاندان کے سربراہ کے نام 10,000 روپے کا چیک بذریعہ ڈاکخانہ ان کے گھر پر بھیجا جائے گا۔ آپ یہ چیک قریبی پنجاب بینک سے کیش کروا سکتے ہیں۔
چیک کے حوالے سے مزید معلومات کے لیے قریبی ڈاکخانے یا پنجاب بینک سے رابطہ کریں۔
اگر کسی مستحق کو چیک نہ ملے تو وہ متعلقہ حکام سے رجوع کرے۔
❤️
👍
😂
😢
😮
38