Mr.T
Mr.T
February 28, 2025 at 01:55 PM
𝗟𝗶𝘁𝗵𝘂𝗮𝗻𝗶𝗮 🇱🇹 | 𝗦𝘁𝘂𝗱𝘆 𝗶𝗻 𝗘𝘂𝗿𝗼𝗽𝗲 بیچلر ماسٹر اور پی ایچ ڈی کیلئے یورپ کا سستا ترین ملک 🇱🇹 ۔Lithuania یورپ کے Baltic region میں واقع ہے، اس کا دارالحکومت Vilnius ہے، آبادی تقریباً 2.8 ملین ہے، اور کرنسی Euro ہے۔ یہ Schengen zone کا حصہ ہے، جس کا مطلب ہے کہ Lithuanian student visa کے ساتھ آپ یورپ کے 26 ممالک میں آزادانہ سفر کر سکتے ہیں۔ ۔Last month ہم نے 🇱🇹 Lithuania پر ایک detailed session کیا تھا جس میں Brother Khulaid جو کہ اس وقت اپنی بیچلر ڈگری Lithuania سے کررہے ہیں میں نے study اور work opportunities پر بات کی۔ اس session کے بعد کچھ طلباء نے مجھ سے رابطہ کیا اور پوچھا کہ وہ بغیر کسی consultant کے اپنا process کیسے کر سکتے ہیں اور کیا یہ ممکن ہے؟ تو اسکا جواب ہیں ہاں! ۔Lithuania اُن طلباء کے لیے ایک practical choice ہے جو کم بجٹ میں یورپ میں تعلیم اور کام کرنا چاہتے ہیں۔ یہاں کا education اور living cost دوسرے یورپی ممالک کے مقابلے میں کافی کم ہے۔ طلباء part-time کام کر کے اپنے اخراجات manage کر سکتے ہیں، اور admission process بھی آسان اور smooth ہے۔ ۔Session میں ہم نے یہ discuss کیا تھا کہ اگر آپ کا بجٹ تقریباً 20 لاکھ روپے ہے، تو آپ اپنی پڑھائی اور اخراجات کو self-finance کر سکتے ہیں۔ Lithuania میں scholarships available نہیں ہیں، لیکن کم خرچ میں بہتر مواقع اسے ایک بہترین option بناتے ہیں۔ Any chance of Scholarship? لیتھوانیا میں سکالرشپ ہوتے ہیں اور میرٹ Base پر اور اسکی شرط یہ ہوتی ہیں کہ پہلے اپ کو وہاں ایڈمیشن لینا پڑھیگا اور پہلے سال کی فیس جمع کرنے کے بعد پھر یونیورسٹی میرٹ سکالرشپ Evaluation کیلئے اپ Eligible ہوتے ہیں اس سے پہلے نہیں، اور یہ شرائط تقریباً تمام یونیورسٹیوں کے ہیں۔ اس وقت Lithuanian universities میں Sep 2025 intake کے لیے admissions کھلے ہیں۔ اگر آپ اس سال move کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین وقت ہے apply کرنے کا۔ یہ process آپ خود بھی کر سکتے ہیں، اگر ہمیں کم از کم 25 interested طلباء مل جاتے ہیں تو میں دوبارہ Brother Khulaid کے ساتھ ایک detailed session arrange کروں گا گوگل میٹ کے اوپر جس میں Admission process Required Documents Interview preparation visa process اور total cost کے بارے میں تفصیلات provide کریں گے۔ چونکہ اب تعداد کم ہیں اور وہ سیشن صرف 2 یا 3 بندے Interested ہیں تو اس کے اوپر دو گھنٹے سیشن رکھنے سے میں انکا اور اپنا ٹائم ضائع نہیں کرسکتا، کیونکہ انٹرنیشنل سٹوڈنٹس اپنے ہزار کام ہوتے ہیں۔ یا اگر آپ خود یہ Process نہیں کرنا چاہتے تو پھر کسی قریبی کنسلٹنٹ کے پاس چلے جائیں اور دیکھیں کہ وہ اپسے کتنا ڈیمانڈ کرتا ہیں اگر یہاں کوئی ایسے سٹوڈنٹس ہیں جو self-Finance پر اپلائی کر سکتے ہیں اور 20 سے 22 لاکھ کے درمیان بجٹ افورڈ کرسکتے ہیں اور Lithuania جانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ایڈمیشن ابھی اوپن ہیں۔ نیچے میں اپ لوگوں کو ریجسٹریشن کا لنک دے رہا ہو اپ پنا ریجسٹریشن کرسکتے ہیں جیسے پہلے 25 ریجسٹریشن مکمل ہو جائیں تو شاید پھر سیشن ارینج کرنے کا کوئی جواز بن جائیں۔ Registration Link: 🔗 https://forms.gle/srabCndAHy95PVVm8
👍 ❤️ 😢 30

Comments