Mr.T
Mr.T
February 28, 2025 at 04:51 PM
اسلام وعلیکم! انڈونیشیا 🇮🇩 KNB سکالرشپ کا اپلائی 3 مارچ سے شروع ہوگا اور 21 مارچ پر بند ہوگا۔ سٹوڈنٹس 3 مارچ سے لیکر اگے Step مکمل کریں ریکمنڈیشن لیٹر ایمبیسی سے اسکے بعد اپنا اپلیکیشن شروع کریں۔ ـKNB سکالرشپ کے اوپر تفصیل کیساتھ پچھلے دن گوگل میٹ پر ہم نے بات کی تھی۔ وہ Slides جس کو چاہیں وہ یوٹیوب میں کسی بھی ویڈیو کے اوپر اپنا Email کمنٹ کریں۔ چینل نام: Mr.T Scholarships Channel
👍 ❤️ 🙏 😢 62

Comments