
FIA' ASF' ANF' IB' NHMP' PP' PPSC' SPSC' KPSC' BPSC' FPSC and all Provincial and Federal Departments
February 18, 2025 at 03:36 AM
پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (PHEC) کی طرف سے "ہونہار اسکالرشپ پروگرام" کی توسیع کے بارے میں لیٹر جاری
• اب یہ اسکالرشپ بی ایس کے 3 سے 8 سمسٹر اور ایم بی بی ایس/بی ڈی ایس کے 2 سے 5 سال کے طلبہ کے لیے بھی دستیاب ہے۔
• کیمپس میں "ہونہار یونٹس" اور "کوسکس" قائم کیے جائیں گے تاکہ طلبہ کو درخواست دینے میں سہولت ملے۔
• درخواست جمع کرانے کے بعد دوبارہ ترمیم یا جمع کرانے کا موقع نہیں ہوگا، اس لیے جمع کرانے سے پہلے درستگی ضروری ہے۔
