
𝐀𝐍𝐎𝐍𝐘𝐌𝐎𝐔𝐒 𝐄𝐃𝐔𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐇𝐔𝐁 🎓
February 28, 2025 at 07:24 AM
*حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میری امت میں سے مجھ سے سب سے زب زیادہ محبت کرنے والے وہ لوگ ہیں جو میرے بعد ہوں گے ان میں سے ہر ایک یہ خواہش رکھے گا کہ کاش کہ میرے اہل و عیال اور میرے سارے مال کے بدلے میں وہ مجھے دیکھ لے ۔”*
مشکوٰۃالمصابیح، جلد نمبر3، حدیث 6284

❤️
♥️
👍
💔
22