
𝐀𝐍𝐎𝐍𝐘𝐌𝐎𝐔𝐒 𝐄𝐃𝐔𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐇𝐔𝐁 🎓
February 28, 2025 at 10:18 AM
کراچی ...... ثانوی تعلیمی بورڈ کے سیکریٹری ڈاکٹر نوید احمد کے مطابق ایسے طلباء وطالبات جو گزشتہ سالوں میں فیل ہو گئے تھے اور وہ سالانہ امتحانات 2025 میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تو ایسے طلباء و طالبات سائنس اور جنرل گروپ ریگولر جماعت نہم کیلئے اپنا پیش چانس کا انرولمنٹ فارم فیس 2000 ہزار روپے کے ساتھ متعلقہ سیکشن سے تصدیق کرانے کے بعد بورڈ کے اکاؤنٹ سیکشن کمرہ نمبر 4 میں انرولمنٹ فارم جمع کراسکتے ہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VafuKRgLtOjGLwfKz51H
