
𝐀𝐍𝐎𝐍𝐘𝐌𝐎𝐔𝐒 𝐄𝐃𝐔𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐇𝐔𝐁 🎓
February 28, 2025 at 10:26 AM
کمشنر بہاولپور کی ہدایات پر میٹرک کے امتحانات کے سنٹرز میں CCTVکیمروں کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا ہے تا کہ امتحانات کو صاف و شفاف طریقے سے سر انجام دیا جا سکے۔ اس بابت ڈپٹی کمشنر دفتر رحیم یارخان کی طرف سے مراسلہ جاری کر دیا گیا جس میں کیمروں کی تنصیب کا کام تفویض کر دیا گیا ہے۔ اس بابت مانیٹرنگ سیل کا قیام بھی کر دیا گیا ہے۔

😢
❤️
😮
5