
Scholarships And Jobs
February 27, 2025 at 02:51 AM
✨ ماشاءاللہ! احمد آن لائن کیڈٹ اکیڈمی کے لیے ایک اور فخر کا لمحہ! 🎉
بے حد خوشی کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ محمد ہاشر، احمد ہمزہ بلال، محمد شاہ زیب اور روحان احمد نے کیڈٹ کالج پیٹارو میں فائنل سلیکشن حاصل کر لی ہے! 🎖️
یہ کامیابی ان کی انتھک محنت، والدین کی دعاؤں اور احمد آن لائن کیڈٹ اکیڈمی کی بہترین رہنمائی کا ثمر ہے۔ ہم ان ہونہار طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ وہ مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کریں اور ملک و قوم کا نام روشن کریں۔ ✨
اگر آپ بھی اپنے بچوں کے خوابوں کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں، تو احمد آن لائن کیڈٹ اکیڈمی آپ کے ساتھ ہے!
📞 رابطہ کریں: 03430807494
کامیابی کی راہ، احمد آن لائن کیڈٹ اکیڈمی کے ساتھ!
#احمد_آن_لائن_کیڈٹ_اکیڈمی #کیڈٹ_کالج_پیٹارو #کامیابی #مبارکباد #روشن_مستقبل
❤️
👍
2