
Scholarships And Jobs
February 27, 2025 at 04:51 AM
📢 الہجرہ سکول زیارت – انٹری ٹیسٹ اپڈیٹ!
تمام طلبہ اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الہجرہ سکول زیارت میں داخلے کے لیے دیے گئے انٹری ٹیسٹ کا نتیجہ اور انٹرویو عید کے بعد منعقد کیا جائے گا۔
تمام طلبہ کو جلد از جلد اطلاع دے دی جائے گی۔ آپ کی دلچسپی اور صبر کا شکریہ!
#الہجرہ_سکول_زیارت #انٹری_ٹیسٹ #نتیجہ #انٹرویو #تعلیم #روشن_مستقبل
❤️
👍
4