انوارِ عالم
انوارِ عالم
February 20, 2025 at 10:16 AM
مدینہ پاک کو مُنَوَّرَہ کہتے ہیں یعنی روشن کیا گیا شہر مُنَوِّرَہ بھی کہتے ہیں یعنی روشن کر دینے والا شہر ہے دیکھیں کیسے روشن ہے اور ہمارے دِلوں کو روشن کر رہا ہے اللھم صل و سلم و بارک علیٰ سیدنا و مولانا محمد کما تحب و ترضی لہ ✍️ سید مہتاب عالم
Image from انوارِ عالم: مدینہ پاک کو مُنَوَّرَہ کہتے ہیں یعنی روشن کیا گیا شہر مُنَوِّرَہ بھی ...
❤️ 🫀 👍 💚 ♥️ 🌹 🤲 🌸 💗 216

Comments