PTI NA-1 ( PK-1 / PK-2 )
PTI NA-1 ( PK-1 / PK-2 )
February 23, 2025 at 04:11 PM
*اطلاع برائے احتجاجی مظاہرہ پشاور* چیئرمین عمران خان کی جبری قید، ملاقاتوں پر پابندی، قائدین و کارکنان کی غیر قانونی گرفتاری اور عدالتوں میں کیسسز نہ لگانے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف پشاور کے زیر اہتمام اسمبلی چوک (سوری پل) کے مقام پر بروز منگل 25-02-2025 سہ پہر 3:00 بجے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائےگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے پارلمینٹیرن، ضلعی، تحصیل، نیبرہوڈ و ویلج کونسل تنظیم اور کارکنان سے کثیر تعداد میں شرکت کی استدعا ہے۔ از طرف:- پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور
❤️ 2

Comments