Razawrites1
Razawrites1
February 21, 2025 at 07:09 AM
*دعائے صحت کی اپیل 👏* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ تمامی علماء و ائمہ اور عوام الناس سے پرخلوص گذارش ہے کہ آج جمعہ کی نماز میں خصوصی طور پر *حضرت حافظ و قاری سید ایوب علی رضوی صاحب (خطیب و امام مسجد ہاشمی ، قلعہ روڈ ، نظام آباد)* کے لیے خصوصی دعا فرمائیں ، حالت بہت نازک ہے ، ابھی تھوڑی دیر قبل علاج کے لیے حیدر آباد منتقل کیا گیا ہے ۔ حضرت حافظ و قاری غلام محی الدین رضوی صاحب اور مولانا شاہد رضا صاحب کی حالت بہتر ہے مزید صحت و تندرستی کے لیے دعا فرمائیں ۔ حادثہ میں انتقال کرنے والے عزیزم عبد الرحمٰن کے لیے بھی دعائے مغفرت فرمائیں ۔ ان شاء اللّٰه ﷻ ! عزیزم عبد الرحمٰن کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد چشتیہ مرکز اہل سنت نظام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ *#ضیآئی*
❤️ 😢 😮 16

Comments