♥️Ashiq e Attar♥️
♥️Ashiq e Attar♥️
March 1, 2025 at 04:37 AM
حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: جو کوئی کمائی کے لئے نکلتا ہے تو اعمال لکھنے والے فرشتے کہتے ہیں اللہ تعالیٰ تیری اس حرکت میں برکت دے اور تیری کمائی کو جنت کا ذخیرہ بنائے تو اس دعا پر زمین و آسمان کے فرشتے آمین کہتے ہیں۔ (تفسیر نعیمی 149/2)
❤️ 2

Comments