BIGBULL EDUCATION
BIGBULL EDUCATION
February 20, 2025 at 01:53 PM
*Another Surprised 😲* 🗣️ ناظم امتحانات ظہیر الدین بٹو کا اعلان "نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ پورے ملک میں مارچ میں ہی امتحانات منعقد کیے جائیں گے۔" انہوں نے مزید کہا کہ "جتنا اس عمل میں تاخیر کی جائے گی، اتنا ہی ہمارے بچوں کا تعلیمی نقصان ہوگا اور ان کے اگلے داخلوں میں مزید تاخیر ہوگی۔ اس لیے امتحانات اپنے مقررہ وقت، یعنی مارچ میں ہی ہوں گے۔"
😢 👍 😮 7

Comments