Govt. Murray Graduate College Sialkot
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 27, 2025 at 09:14 AM
                               
                            
                        
                            عزیز طلباء و طالبات 
السلام علیکم 
ہونہار سکالر شپ کے امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جن لوگوں نے اپنا بی ایس کا رزلٹ Provisional) transcript)  اپلوڈ نہیں کیا یا بیان حفی ( Affidavit) اسٹامپ پیپر پر پرنٹ کروا کر اپلوڈ نہیں کیا ان کی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس بھیجی جا رہی ہیں۔ یہ تمام امیدواران درست کاغذات اپنی درخواست کے ساتھ منسلک کر کے دوبارہ درخواست جمع کروائیں۔ ورنہ وہ سکالر شپ کے اہل قرار نہ پائیں گے۔ 
شکریہ۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        10