
Govt. Murray Graduate College Sialkot
February 28, 2025 at 03:02 PM
عزیز طلباء و طالبات!
السلام علیکم
آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہونہار سکالر شپ کے لیے آن لائن درخواست جمع کروانے کی آج *آخری تاریخ* ہے ۔
اگر آپ مطلوبہ معیار پر پورا اترتے ہیں تو آج رات 12 بجے سے پہلے آنلائن اپلائی کریں۔
جو طلباء اپلائی کر چکے ہیں وہ ہونہار پورٹل پر اپنی درخواست کا اسٹیٹس دیکھتے رہیں۔ جن لوگوں کی درخواست میں کوئی کمی پائی جائے گی ان کی درخواست پر اعتراض لگا کر انہیں *صرف ایک* موقع دیا جائے گا کہ وہ اپنی درخواست پر لگے اعتراض کو درست کر سکیں۔
کالج سے درخواست کی تصدیق کی آخری تاریخ *6 مارچ* ہے ۔ تب تک انشاءاللہ تمام درخواستیں نمٹا لی جائیں گی۔
کسی بھی مسئلے کی صورت میں کنٹرولر امتحانات کے دفتر سے رابطہ کریں۔
شکریہ۔
👍
❤️
13