
Samaa TV
February 28, 2025 at 11:56 AM
مسجد اور منبر کا معاشرے کی فلاح میں کردار--افتخار احمد اور اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین علامہ راغب حسین نعیمی سے خصوصی بات چیت!
دیکھئیے پروگرام سماء ڈیبیٹ افتخار احمد کیساتھ اتوار کی رات 7 بج کر تین منٹ پر۔۔!!
#samaatv #samaadebate #iftikharahmed #khurshidmahmudkasuri
