Dt Shoaib Akhtar
Dt Shoaib Akhtar
February 26, 2025 at 05:02 AM
رمضان المبارک کیلئے اسکولوں کے اوقات تبدیل کر دیئے گئے - رمضان میں اسکول صبح 08:30 پر کھلیں گے، چھٹی 1 بجے ہو گی - رمضان المبارک میں جمعہ کے روز اسکولوں میں چھٹی 12:30 پر ہو گی - ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ کو چھٹی ساڑھے 12 بجے ہو گی - دوسری شفٹ کے طلبہ 1 بجے پہنچیں گے، 4 بجے چھٹی ہو گی
👍 4

Comments