Dt Shoaib Akhtar
Dt Shoaib Akhtar
February 28, 2025 at 02:36 PM
باقی سب ملکوں بشمول ایشیا ممالک میں چاند نظر نہیں آیا اعلان بھی ہوچکا ہے اجلاس اختتام پزیر ۔۔۔ لیکن پاکستان میں ابھی تک کوئی چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔۔۔ لیکن اجلاس ابھی تک جاری ہے۔۔۔۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ۔۔۔ #dtshoaibakhtar
👍 ❤️ 😂 😮 23

Comments