
POETRY AND ROMANTIC CLUB♥️
KHANI HAYAT FUNNY Jokes ZONE👀🫶🏻
February 25, 2025 at 06:07 PM
*`پردہ عورت کی شان ہے`*🌸
*`پردہ عورت کا کا تاج ہے`*🌸
*`پردہ عورت کی عزت ہے`*🌸
*`پردہ عورت کا محافظ ہے`*🌸
*وہ عورت عزتوں کے تاج سے نوازی جائے گی جس نے پردے کو مقدس رکھا، پردے کو مقدم رکھا، شرافت کو مقدم رکھا، ماں باپ کی عزت کو مقدم رکھا، معاشرے کی تطہیر کو مقدم رکھا۔*
*یاد رکھیں! نہ خود گناہ کریں نہ دوسرے کو گناہوں میں مبتلا کریں۔*
❤️🙃
❤️
👍
😢
💯
😂
😮
🥺
☺️
♥️
🌸
244