لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
February 28, 2025 at 02:57 PM
. ریـــاکـار کـی مثـــال کسی دانا کا قول ہے...کہ ریاکار کی مثال اس شخص کی سی ہے...جس نے اپنی تھیلی کو بجائے پیسوں کے کنکریوں سے بھر لیا ہو...اسے ان کنکریوں سے کوئی فائدہ نہیں سوائے اس کے کہ تھیلی بھری دیکھ کر لوگ اس کو مالدار سمجھ لیں...لیکن یہ تھیلی والے کے کسی کام کے نہیں...اسی طرح ریاکار کو دیکھنے والے تو اسے ضرور نیک اور متقی سمجھیں گے...لیکن اللہ کے ہاں ان اعمال پر اس کو کچھ ملنے والا نہیں...!!!
👍 ❤️ 🙏 💦 💯 😢 🤍 43

Comments