Noor-e-Hidayat (Official) 🤍🦋
Noor-e-Hidayat (Official) 🤍🦋
March 1, 2025 at 11:29 AM
*جب تم اللّٰه سے بات کرتے ہو، وہ پوری توجہ سے تمہاری بات سنتا ہے تو یہ مت سوچو کہ تمہاری دعاؤں کا جواب نہیں آنے والا۔ وہ تمہاری تقدیر بدلے گا، تمہاری ہر آزمائش جلد ہی ختم ہوگی۔ ان شاء اللّٰه تعالیٰ ✨💜*
❤️ 👍 13

Comments