
العربیہ فلسطین اردو (Al Arabiya Palestine Urdo)
February 24, 2025 at 04:10 PM
شام کے حوالے سے اسرائیلی عزائم
علی ہلال
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا جنوبی دمشق میں شامی حکومت کی فورسز کی تعیناتی کی اجازت نہ دینا اور اس کے ساتھ سویداء میں دروز علیحدگی پسند عسکری کونسل کا اعلان شام کو تین ٹکروں میں تقسیم کرنے کے صہیونی منصوبے کی شروعات ہیں۔
عرب ممالک نے اگر موثر متفقہ کردار ادا نہیں کیا تو یہ خطرہ بہت جلد دیگر عرب ممالک تک پھیل جائے گا ۔
#middleeast
#alihilal
😢
🇵🇸
😡
6