Labbaik Ya HUSSAIN a.s                                                      ( "لبيكَ ياحُسين ع")
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 22, 2025 at 03:22 PM
                               
                            
                        
                            بیروت :حزب اللہ کے گڑھ داحیہ کے لوگ سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ کے نماز جنازے و تدفین کے لیے مختلف ممالک سے آنے والے سوگواروں کے استقبال کے لیے اپنے علاقوں کی تمام مساجد و امام بارگاہوں اور گھروں میں مکمل تیاریاں کر رہے ہیں کیونکہ ہوٹلز و موٹلز میں جگہ ناپید ہوچکی ہے ۔
اسی لیے تو ہم کہتے ہیں ہم حسینی ع ہیں دنیا میں پھیلے ہوئے۔🚩❤️🩹
شہداء کی زندگی ۔🥀🕊️
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            ❤🩹
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            💔
                                        
                                    
                                        
                                            💝
                                        
                                    
                                        
                                            🥹
                                        
                                    
                                        
                                            🥺
                                        
                                    
                                    
                                        36