Jamiat Ulama District Bhopal
Jamiat Ulama District Bhopal
February 28, 2025 at 05:20 AM
ماہر فلکیات ابو الہلال مولانا ثمیر الدین صاحب قاسمی گڈاوی جھارکھنڈ مہاجر مانچسٹر لندن کے مطابق چاند نظر آنے کے لیے 3 شرطیں ہیں: 1. پہلی شرط ۔۔۔ زمین سے چاند کی اونچائی 10 ڈگری ہوچکی ہو. 2. دوسری شرط ۔۔۔ سورج ڈوبنے کے بعد چاند 45 منٹ تک مطلع پر رہے. 3. تیسری شرط۔۔۔ چاند کی عمر کم سے کم 18 گھنٹے ہوچکی ہو۔ آج بتاریخ 29/ شعبان المعظم 1446ھ،مطابق 28/ فروری 2025ء کو 1. چاند کی اونچائی 5 ڈگری ہے. 2. مطلع پر چاند کل 28 منٹ تک ہی رہے گا. 3. چاند کی عمر 12:28 منٹ ہے. ان تین شرطوں سے پہلے چاند ہر گز نظر نہیں آتا ہے۔ کیوں کہ ابھی تک ہلال آسمان پر بناہی نہیں ہے جو لوگ ان تین شرطوں سے پہلے چاند دیکھنے کا دعوی کرتے ہیں وہ مکمل جھوٹ بولتے ہیں۔ محمد یاسین جہازی
Image from Jamiat Ulama District Bhopal: ماہر فلکیات ابو الہلال مولانا ثمیر الدین صاحب قاسمی گڈاوی جھارکھنڈ مہا...
❤️ 1

Comments