Pakistan Government Jobs Information
Pakistan Government Jobs Information
February 27, 2025 at 03:34 AM
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀 جب رات گہری ہو جائے اور ہر طرف خاموشی چھا جائے تو اپنے رب کو اپنا غم سناؤ اسے بتاؤ کہ تمہارا دل دکھ سے بھرا ہے تمہاری خواہشات اور ضروریات پوری نہیں ہو سکیں یقین رکھو دنیا میں تمہاری بات اس رب سے زیادہ توجہ سے کوئی نہیں سنتا اور جو دکھ تم تہجد کے وقت اللہ کے سامنے بیان کرتے ہو وہ انہیں اپنی رحمت سے خوشیوں میں بدل دیتا ہے تہجد کے لمحات میں اپنے دل کی باتیں اللہ سے کہو کیونکہ یہی وہ ساعتیں ہیں جب اللہ کی رحمت اپنے عروج پر ہوتی ہے اور دعائیں عرش تک پہنچتی ہیں

Comments