Pakistan Government Jobs Information
February 27, 2025 at 03:35 AM
🥀 *فرشتے آپ کے لیے دعائیں کرتے ھیں* 🥀
ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جب کوئی آدمی کسی کی عدم موجودگی میں اس کے لئے دعا مانگتا ہے تو فرشتہ اس سے کہتا ہے اور تمہارے لئے بھی اسی طرح
(سلسلہء الصحیح:2744)