
The Real Islam - الدین الخالص
February 28, 2025 at 04:02 AM
*اپنے بچوں کو شرک سے بچائیں!*
لقمان نے اپنے بیٹے کو شفقت و محبت سے جو نصیحت کی اسے اللہ تعالی نے قرآن کریم میں یوں بیان فرمایا:
يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ ۖ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ
[سورہ لقمان:13]
*’’اے میرے بیٹے! اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنانا، بے شک شرک یقیناً بہت بڑا ظلم ہے۔‘‘*
✅ 📝ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤️
👍
☑️
♥️
🌹
💎
💐
💚
💞
42