
Bahot Baloch
February 28, 2025 at 04:45 PM
ڈپٹی کمشنر #سوراب کا لواحقین سے 10 گھنٹے بعد مذاکرات، 9 لاپتہ افراد میں سے 3 کی بازیابی کی یقین دہانی لیکن لواحقین کا کہنا ہے کہ ہم 9 لاپتہ افراد کی ایک ساتھ رہائی کے بعد دھرنا ختم کریں گے۔

👍
❤️
😢
😂
😮
35