Bahot Baloch
Bahot Baloch
February 28, 2025 at 05:15 PM
کولواہ میں کڈ ءِ ہوٹل کے مقام پر پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز دیر تک سنی گئی، حملے میں جانی نقصانات کی اطلاع ‫#بلوچستان
❤️ 👍 4

Comments