Benazir 8171 Official ✅
February 21, 2025 at 06:02 PM
*`پنجاب اپنی چھت اپنا گھر پروگرا م کا عمل جاری ہے`* ۔
15 لاکھ روپے تک کا قرض بلاسود حاصل کریں ۔اور 14ہزار روپے ماہانہ اقساط کے ساتھ واپسی۔
شرائط و ضروری کاغذات
1۔ شہر میں 5 مرلہ کا پلاٹ کا فرد
2 ۔دیہات میں 10 مرلہ تک کا پلاٹ فرد
3۔شناختی کارڈ
❤️
👍
🙏
😢
😂
😮
231