Board Of Secondary Education Karachi
February 23, 2025 at 01:38 PM
📢 اہم اعلان برائے طلبہ!
اس بار پاکستانی طلبہ اور عوام غربت کی وجہ سے کرکٹ ٹیم کے بھارت سے ہارنے کے بعد اپنا ٹی وی نہیں توڑیں گے! 📺😂
بلکہ خاموشی سے افسوس کریں گے، سلیبس کھولیں گے اور امتحانات کی تیاری کریں گے! 😅📚🏏
#pakvsind #cricketfever #studentslife #tvbachao
😂
😢
🇵🇰
👍
🙏
😭
😮
❤️
🇮🇳
🖐
187