PANDORA EDUCATION OFFICIAL
February 24, 2025 at 08:11 AM
*اہم اعلان میٹرک امتحانات عید کے بعد ہوں گے* وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات عید کے بعد منعقد کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں طلبہ اور والدین کو عبادات اور دیگر مصروفیات میں وقت درکار ہوتا ہے، اسی لیے امتحانات کو عید کے بعد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے *_البتہ پریکٹیکل امتحانات عید سے پہلے لیے جائیں گے،_* کیونکہ یہ طلبہ کے لیے زیادہ ممکن ہے اور اس سے ان کے شیڈول پر زیادہ بوجھ نہیں پڑے گا . *MUST FOLLOW FOR MORE INFORMATION* https://whatsapp.com/channel/0029VaZFcbY3gvWhr47wYb0O
❤️ 👍 4

Comments