PANDORA EDUCATION OFFICIAL
February 25, 2025 at 05:56 PM
*Mubarak ho* ❤️💚 سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں آج کا فیصلہ ✅ کلاس 9 اور 10 کے سالانہ امتحانات 7 اپریل سے 25 اپریل 2025 تک ہوں گے اور کلاس 9 اور 10 کے SSC پریکٹیکل امتحانات تھیوری امتحانات سے قبل متعلقہ اسکولوں میں 10 مارچ 2025 کو شروع ہوں گے۔ ✅ کلاس 11 اور 12 کے HSC کے سالانہ امتحانات 28 اپریل 2025 کو شروع ہوں گے اور کلاس 11 اور 12 کے پریکٹیکل امتحانات تھیوری امتحانات کے بعد منعقد کیے جائیں گے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaZFcbY3gvWhr47wYb0O
👍 2

Comments