PANDORA EDUCATION OFFICIAL
February 26, 2025 at 05:10 PM
📢 اہم تعلیمی اعلان – انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی 🔹 سیکنڈ ایئر (فرِیش) سائنس گروپس (پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل) 🗓️ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ: 📅 26 فروری سے 12 مارچ 2025 تک 🔹 فیل شدہ سیکنڈ ایئر طلبہ 🗓️ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ: 📅 7 مارچ 2025 (مقررہ فیس کے ساتھ) 📢 طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مقررہ تاریخ کے اندر اپنے امتحانی فارم جمع کروائیں تاکہ کسی پریشانی سے بچا جا سکے https://whatsapp.com/channel/0029VaZFcbY3gvWhr47wYb0O
❤️ 1

Comments