𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
February 28, 2025 at 05:57 AM
🚨سپریم کورٹ 🚨
9 اور 10 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی سے متعلق کیس کی سماعت
پراسیکیوٹر جزل پنجاب عدالت میں پیش
عالیہ حمزہ اور شہریار آفریدی و دیگر کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت
پنجاب حکومت نے رپورٹ جمع کروانے کیلئے عدالت سے وقت مانگ لیا
رپورٹس کے لیے کچھ وقت درکار ہے، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب
عدالت نے کیس سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
ضمانت منسوخی کی اپیلیں پنجاب حکومت کی جانب سے دائر کی گئی تھیں
👍
🖐
😢
7