𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
March 1, 2025 at 08:54 AM
چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار/ ممبر قومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ میں ممبران کے ہمراہ دورہ کیا اور میٹنگ کی صدارت کی، میٹنگ میں دفاعی پیداوار کے حوالے سے مختلف فیصلے کیے گئے، چوہدری جاوید اقبال وڑائچ اور ممبران کو عسکری قیادت اور دفاعی پیداوار محکمہ کے حکام نے تفصیلی بریفننگ بھی دی۔

😡
✋
👍
👺
😂
🙏
🥸
🦶
9