Saeed Job DIK
February 28, 2025 at 01:52 AM
مکمل کورس فیس -/8000 کیا آپ ETEA کی مکمل تیاری کرنا چاہتے ہیں ؟ ہمارے ایکسپرٹ گورنمنٹ ٹیچرز آپکو مکمل تیاری کرائینگے۔ 3 مارچ سے کلاسس شروع کی جائینگی۔ خیبر پختونخواہ گورنمنٹ کورس کلاس چہارم سے دہم تک کور کرینگے انشاللہ۔ ہر کلاس کا کورس مکمل ہونے پر ETEA طرز کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ میل اور فیمیل کیلے علیحدہ علیحدہ کیمپس. رجسٹریشن جاری ہے۔ Contact: 03466111031 Campus-1: Quaid-e-Azam School and College Haji abad chowk main Diyal road. Campus-2: New Abadi Ratta kulachi lakhrah Sher-e-Mustafa Colony D.I.KHAN
Image from Saeed Job DIK: مکمل کورس فیس -/8000 کیا آپ ETEA کی مکمل تیاری کرنا چاہتے ہیں ؟   ہمار...
👍 ❤️ 🙏 6

Comments