Pak Gulf Mechanical Jobs
February 26, 2025 at 07:54 AM
تمام حضرات کمپنی ABIS کے لیے 6 ماہ اور 2 سالہ ویزا کے لیے انٹرویو مہم 10 مارچ 2025 کو اسلام آباد دفتر میں منعقد ہوگی (تمام شعبوں کے لیے)۔ ہم تمام افراد سے درخواست کرتے ہیں کہ کسی بھی ایجنسی کے ساتھ پری کیمپیئن میں پاسپورٹ جمع نہ کرائیں۔ انٹرویو براہ راست کمپنی کی نمائندہ ٹیم کے ساتھ ہوگا۔ آج اشتہار پوسٹ کیا جائے گا۔ خیر اندیش ٹرانس عربین
👍 ❤️ 😮 😂 😢 🙏 44

Comments