FUTURE DOCTORS HUB 🩺
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                March 1, 2025 at 04:56 AM
                               
                            
                        
                            ⬛ *بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ*
▪ *بی ایس این نرسنگ سیشن (2024 N-CAT)*
▪ جن بچوں نےبی ایس این نرسنگ (N-CAT 2024)کا ٹیسٹ دیا تھا اور  مندرجہ زیل کیٹگری میں سے ہیں 
Minority/Disable/Hafiz-ul-Quran
▪ *ان کا انٹرویو 06 مارچ صبح 11:30  بجے بمز مین کیمپس بروری روڈ کوئٹہ میں ہوگا*
🟥 *نوٹ*
جن بچوں نے ٹیسٹ میں 30 یا 30 سے زیادہ نمبر لئے ہیں اور ان کا تعلق مندرجہ زیل کیٹگری  میں سے ہے وہ انٹرویو دینے آسکتے ہیں۔ 
 🟥 *ڈبل نوٹ*
جن بچوں کا جنرل کیٹگری ہے ان کا انٹرویو ڈیٹ ابھی تک Announce نہیں ہوا
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            🤔
                                        
                                    
                                    
                                        1