Rahmani30
February 28, 2025 at 06:26 PM
*السلام علیکم* ہمیں یہ یہ شیئر کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ رحمانی30 نے کامیابی کے اپنے سابقہ تمام ریکارڈز سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے JEE Mains 2025 سیشن 1 میں غیر معمولی نتائج کا مظاہرہ کیا۔ *نمایاں کامیابیاں:* –> *7 طلبہ نے 99+ پرسنٹائل حاصل کیے* (جبکہ پچھلے سال 6 طلبہ تھے) –> *55 طلبہ نے 95+ پرسنٹائل اسکور کیا* –> *102 طلبہ نے 90+ پرسنٹائل کامیابی حاصل کی* یہ شاندار کامیابی رحمانی30 کی معیاری تعلیم، انتھک محنت اور مؤثر رہنمائی کا ثمرہ ہے۔ *99 پرسنٹائل کا مطلب:* 99 پرسنٹائل کا مطلب ہے کہ طالب علم ملک بھر کے 99 فیصد امیدواروں سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر چکا ہے، اور وہ ہندوستان کے ٹاپ 1% میں شامل ہو چکا ہے۔ *حضرت امیرِ شریعت کا پیغام:* حضرت امیرِ شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب نے کامیاب طلبہ، ان کے والدین اور رحمانی30 کے اساتذہ کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے طلبہ کو علم کے حصول میں مستقل مزاجی اور لگن سے کام لینے کی نصیحت فرمائی۔ *رحمانی30: معیاری تعلیم کا مشن* رحمانی30، جو حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب رحمہ اللہ کی سرپرستی میں قائم ہوا، معیاری تعلیم اور بہترین صلاحیتوں کی آبیاری کے لیے وقف ہے۔ امیرِ شریعت دامت برکاتہم کے وژن کے مطابق، ان شاء اللہ جلد ہی رانچی/جمشیدپور، دہلی / غازی آباد میں نئے مراکز قائم کیے جائیں گے، تاکہ تعلیمی ترقی کے اس مشن کو مزید آگے بڑھایا جا سکے۔ *Rahmani30 Shines Again in JEE Mains 2025* *Assalamualaikum,* *Rahmani30 surpasses previous records* with an outstanding performance in *JEE Mains 2025 Session 1.* → *7 students scored 99+ percentile* (compared to 6 last year) → *55 students secured 95+ percentile* → *102 students achieved 90+ percentile* This remarkable achievement reflects *Rahmani30’s unwavering dedication to academic excellence and student success.* *_Note_*: _A 99 percentile ranking denotes that the student performed better than 99% of test-takers, making them part of the elite top 1% across India._ *Hazrat Ameer-e-Shariat Maulana Ahmad Wali Faisal Rahmani Sb.* congratulated the students, their families, and the *Rahmani30 faculty*. He emphasized *education's vital role in community empowerment *and encouraged students to *stay committed to learning*. Founded under the visionary leadership of *Hazrat Maulana Mohammad Wali Rahmani Sb. (RA), Rahmani30* is committed to nurturing talent and fostering excellence. In line with *Hazrat Ameer-e-Shariat’s* vision, Rahmani30 plans to establish new centers in *Ranchi/Jamshedpur, Delhi/Ghaziabad, Insha Allah, further strengthening its mission of educational excellence and community empowerment.* *Check Current Results:* *Results:* http://tinyurl.com/R30-CurrentResult *Website:* www.rahmanimission.org *Facebook:* https://www.facebook.com/profile.php?id=100054544236444 *Email Notification:* https://groups.google.com/a/rahmanimission.org/g/r30-info *WhatsApp Channel:* http://tinyurl.com/R30-Channel-WhatsApp Msg ID: CB2501
Image from Rahmani30: *السلام علیکم*  ہمیں یہ یہ شیئر کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ رحما...
❤️ 👍 😮 31

Comments