PDF Library
February 23, 2025 at 02:50 AM
*ہم نے اپنی نئی recruitment پالیسی کو حتمی شکل دے دی ہے، جس کی تفصیلات اشتہار میں بھی واضح کر دی گئی ہیں۔ نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کو پہلے پانچ سال تک تبادلے کی اجازت نہیں ہوگی، تاکہ وہ مستقل طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھا سکیں۔ اس کے علاوہ، تمام تقرریاں مکمل طور پر میرٹ پر کی جائیں گی، تاکہ اہل اور قابل اساتذہ کو موزوں تعلیمی اداروں میں تعینات کیا جا سکے۔ صوبائی وزیر فیصل خان ترکئی*