Muhammad Shan
February 24, 2025 at 05:31 PM
جاب کا اعلان ہمیں ایک **سویپر + آفس بوائے** کی ضرورت ہے جو دونوں کام انجام دے سکے۔ ذمہ داریاں: . دفتر کی صفائی ستھرائی . اسٹاف کے لیے چائے اور پانی کا انتظام . دفتر کے دیگر چھوٹے موٹے کام . ہفتے میں ایک بار باتھ روم کی صفائی اہلیت: . محنتی اور ذمہ دار ہو . صفائی کا تجربہ رکھنے والے . امیدوار کو ترجیح دی جائے گی مقام: Shahre faisal اوقات کار: 5se 9 تنخواہ: 37000 دلچسپی رکھنے والے امیدوار ابھی رابطہ کریں! 0330-7000952

Comments