JuTt wRiTeS
February 26, 2025 at 07:14 AM
زندگی پر کتاب لکھ دو ...
اس میں سارے حساب لکھ دو ...
پیار کو وقت گزاری لکھ کر...
چاہتوں کو عزاب لکھ دو ...
کیسےٹوٹے ہیں خواب لکھ دو...
ہوئی برباد محبت کیسے؟...
کیسے بکھرے ہیں بال لکھ دو...
عاقب تم دل کھول کے لکھ دو ...
جو جو بیتی تمہارے ساتھ لکھ دو ..
Tanha🙂
❤️
😢
👍
💔
🙏
🥹
💫
🥰
43