Rise Of Ummah
February 24, 2025 at 01:49 AM
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی امت اسلامیہ کے نوجوان بیدار، متحرک اور ذمہ دار ہوئے، تب ہی امت کو عظمت، عزت اور ترقی نصیب ہوئی۔ اس کے برعکس جب وہ اپنی ذمہ داریوں کو بھول جاتے ہیں تو امت زوال کی طرف بڑھ جاتی ہے۔
❤️ 👍 🤲 😢 💗 💯 31

Comments