Rise Of Ummah
February 24, 2025 at 01:55 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالی نے ایک تیر کے ذریعےتین آدمیوں کو جنت میں داخل کیا
۔تیر بنانے والے کو ۔تیر پھینکنے والے کو ۔تیر پکڑنے والے کو ۔۔
(سنن الترمذی:1637)

❤️
👍
🫀
♥️
🇵🇸
💓
💗
💚
🔥
🤲
86