Rise Of Ummah
February 24, 2025 at 05:43 PM
تمہارا مشغلہ جھاد ہوا کرتا تھا،
تم وقت کے دجالوں سے ٹکر لینے والے، حالات کے بھاری پتھر کو اپنے خون سے الٹنے والے ہوا کرتے تھے، تم کٹ جاتے، لٹ جاتے تھے، بدترین اذیتوں سے آزمائے جاتے تھے مگر اسلام کا جھنڈا کبھی سرنگوں نہ ہونے دیتے تھے۔ تم ایسے ہوا کرتے تھے
.

😢
❤️
👍
😭
🤲
😂
❤🩹
🇵🇸
💗
💦
115