Rise Of Ummah
February 25, 2025 at 03:27 PM
سابق اسرائیلی فوجی"گیلاد شالیت"جسے حماس نے 2006 میں گرفتار کیا تھا اور 2011 میں 1,027 فلسطینی قیدیوں کے بدلے رہا کر دیا تھا۔
صہیونی قیدی کے حوالے سے حماس کی جانب سے مذاکرات کی سربراہی شہید کمانڈر "احمد الجعبری" کررہے تھے اور جرمنی ثالث کا کردار ادا کررہا تھا،
قابض اسرائیل نے کچھ شرائط اور نام رکھے جنہیں مزاحمت نے قبول نہ کیا تو جرمن ثالث ناراض ہوگیا اور مزاحمت کو مجبور کرنے اور اسے اسرائیلی شرائط پر راضی کرنے کی کوشش کی تو
کمانڈر الجعبری نے ثالث سے کہا:
" تمہارے پاس غزہ سے نکلنے کے لیے دو گھنٹے ہیں، نکل جاو ورنہ "شالیت" کیساتھ تم دوسرے قیدی بنوگے"

❤️
👍
🫀
🇵🇸
🤲
☝️
⚔️
✊
❤🩹
🌹
101