Rise Of Ummah
February 27, 2025 at 02:35 AM
مسلمان باطل کا پیروکار نہیں ہوسکتا، وہ ہمیشہ حق کی آواز بنتا ہے صرف موسم، کھیل، سیاست وغیرہ کے بارے میں بات کرنا، اور مسلمانوں کی آواز نہ بننا، اللہ، اس کے رسول اور مومنین کے ساتھ خیانت ہے۔ ایک مسلمان کا فرض ہے کہ وہ اپنی بساط کے مطابق عالم اسلام کی حمایت اور دفاع کرے!!
❤️ 👍 😢 🫀 ♥️ 🤲 28

Comments