Poetry 💜 ♠️
February 26, 2025 at 04:49 PM
سوچ رہا ہوں کہ میں ایک کتاب لکھوں
جسکا عنوان " بیٹی " ہو 💫
میں اسکا صبر بھی لکھوں اُسکا کرب بھی لکھوں
میں اس کی آہ بھی لکھوں اس پر واہ بھی لکھوں
اُس کی ذات پر اٹھتے وہ الفاظ بھی لکھوں"
جسے سن کر وہ کبھی رو دیتی ہیں کبھی چپ چاپ سہہ جاتی ہیں یہ بیٹیاں" 😔💔
🥢 PERVAIZ BHATTI →🩷°🦋🕊️
❤️
👍
😢
💔
🥹
🥺
🩷
21